نیدرلینڈز میں کورونا کے مزید 754 کیسز، مجموعی تعداد 28153 ہوگئی
0 تبصرے
نیدرلینڈز میں کورونا وائرس کے مزید 7 سو 54 کیسز کی تصدیق کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 28 ہزار ایک سو 53 ہوگئی۔برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیدرلینڈز کے انسٹیٹیوٹ فار پبللک ہیلتھ (آر آئی وی ایم) نے کہا کہ کورونا سے مزید ایک سو 89 اموات کے بعد اب تک نیدرلینڈز میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار ایک سو 34 ہوگئی ہے۔