پنجگور، دو مختلف واقعات،نامعلوم افرادکے فائرنگ سے1 پولیس اہلکار جاں بحق، ایک شخص کی لاش برآمد
پنجگور: پنجگور کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق جہبکہ چتکان کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد۔تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے پسکول ندی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار آفتاب کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے جبکہ چتکان ٹرمینل ایریا سے پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی پرانی نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادیا۔
Load/Hide Comments


