کورونا میں مبتلا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت بگڑ گئی
اسلام آباد(انتخاب نیوز) کورونا میں مبتلا قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبعیت بگڑ گئی، جس پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پاکستان ایٹم بم کے خالق معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 26اگست کو کے آر ایل ہسپتال میں داخل کیا گیا جب کہ ڈاکٹر عبدالقدیر کو 28اگست کو ملٹری ہسپتال کے کووڈ وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


