کشمیر، حریت پسند رہنماء سید علی گیلانی انتقال کر گئے

سرینگر(انتخاب نیوز)کشمیر، حریت پسند رہنماء سید علی گیلانی انتقال کر گئے، میڈیا اطلاعات کے مطابق بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سینئر حریت پسند رہنماء سید علی گیلانی انتقال کر گئے۔ اطلاعات کے مطابق وہ طویل عرصے سے علیل تھے جن کا انتقال آج سرینگر میں ہوا ۔ وہ کئی عرصے سے گھر میں نظر بند رکھے گئے تھے۔ وہ 29 ستمبر 1929میں پیدا ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں