گورنر پنچاب ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ:گورنر پنچاب چوہدری محمد سرور ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بولان میڈیکل کالج میں منعقد میڈیکل سیمینار سے خطاب کریں گے۔

ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بولان میڈیکل کالج میں یپاٹائٹس کے حوالے سے منقعد کیمپ میں بھی شرکت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں