سردار عطاء اللہ مینگل کے انتقال سے قبائلی اکابرین کہ زمہ داریوں میں مزید اضافہ ہوا ہے، لشکری رئیسانی

کے سفید ریش سیاسی وقبائلی اکابرین کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اپنے ایک ٹوئیٹ میں نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے بزرگ قوم پرست رہنماء وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار عطاء اللہ خان مینگل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جواررحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں