بھارت میں مشتبہ مریض قرنطینہ سے فرار، اسپتال کی چھت پر چڑھ گیا

جے پور،بھارت میں کوروناوائرس کا مشتبہ مریض قرنطینہ سے فرار ہوکر چھپنے کے لیے اسپتال کی چھت پر چڑھ گیا۔بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارت کے شہر جے پور میں پیش آیا، مذکورہ نوجوان نے اسپتال کے قرنطینہ سے راہ فرار اختیار کی اور پارکنگ ایریا کی چھت پر چڑھ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں