سردار عطاء اللہ مینگل نے ساری زندگی مظلوم اقوام کی جنگ بہادرانہ انداز میں لڑی، ٹی ایل پی

تحریک لبیک پاکستان ے شوریٰ اراکین نے سردار عطاء اللہ مینگل کی رحلت پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان اور مظلوم اقوام ایک ایسے شخصیت سے محروم ہو گئے۔ جنہوں نے ساری زندگی مظلوم اقوام اور مظلوم طبقات کی جنگ بے باکانہ اور بہادرانہ انداز میں لڑی۔ حقیقی اور اصولی سیاست کے اعلیٰ اقدار پر آخر دم تک قائم و دائم رہیں ان کی تاریخٰ سیاسی کردار قابل تحسین ہے۔ اللہ تعالی انہیں جنت میں اعلیٰ مقام دے۔ ا

اپنا تبصرہ بھیجیں