کوئٹہ کے علاقے ترین روڈ پرٹریکٹر کے ٹکر سے بچہ جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے ترین روڈ پرٹریکٹر کے ٹکر سے بچہ جاں بحق تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ترین روڈ پر ٹریکٹر کے ٹکر سے 12 سالہ بچہ نصیب اللہ ولد نجیب اللہ جاں بحق ہوگیا جسے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں