مستونگ،گاڑی اور مو ٹر سائیکل کے درمیان تصادم، ایک شخص زخمی

مستونگ:قومی شاہراہ پر ایف سی کیمپ کے قریب گاڑی اور مو ٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثہ ایک شخص زخمی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو قومی شاہراہ پر ایف سی کیمپ کے قریب گاڑی اور مو ٹر سائیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سوار اعجازاحمدزخمی ہو گیا ریسکیو حکام نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں