حب،ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

حب(نمائندہ انتخاب) حب شہر میں سوک سینٹر کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر واٹر ٹریکٹر ٹینکر اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ اُسکا ساتھی شدید زخمی ہوا ہے لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیاگیا متوفی کی شناخت 36سالہ الطاف حسین ولد نذیر کے نام سے ہوئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں