انڈونیشا میں احجام نے بھی حفاظتی کٹس پہن لیے

انڈونیشا میں احجام نے ڈاکٹر کی طرح کٹس پہن کر حجامت شروع کر دی، حجام نے ڈاکٹروں کی طرح حفاظی کٹس پہن لیے تاکہ وہ اپنی حجامت کو بھی جاری رکھیں اور وہ خودسمیت ان کے گاہگوں کو بھی محفوظ کر سکیں۔ یہ انوکھا کام انجام دینے کے بعد دنیا بھر میں احجام کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ انڈونیشا میں کورونا وائرس سے اب تک مجموعی طور پر 3سو سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 4ہزار سے زائد افراد اس وقت کورونا کے شکار ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں