وڈھ، سرداراخترجان سے ممتاز شخصیات کی تعزیت کا سلسلہ جاری

وڈھ(نمائندہ انتخاب)گورنر بلوچستان آغا ظہور شاہ اور صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یارمحمد رند نے وڈھ آکرمینگل کوٹ وڈھ میں ممتاز بلوچ قوم پرست رہنماء سردار عطاء اللہ خان مینگل کی رحلت پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترجان مینگل سے تعزیت کا اظہار کیااور فاتحہ خوانی کیں۔تعزیت کے دسویں روز مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔ مہمانوں میں بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے سیکٹری جنرل وصوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اسد بلوچ، رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان نصیب اللہ مری،سابق گورنربلوچستان وسابق چیف جسٹس ہائی کورٹ امیرالملک مینگل،بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماصوبائی وزیرفشریز میراکبرآسکانی، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمارکن صوبائی اسمبلی سندھ ڈاکٹرسہراب خان سرکی،چیف آف دھوار سردارشکیل احمد دھوار،جنرل منیجرنیشنل ہائی وے آغاعنایت،سابق کمشنر قلات ڈویژن حافظ محمدطاہر،پی ٹی ایم بلوچستان کے صوبائی صدرنورباچاخان کے قیادت میں پی ٹی ایم کاوفد،پاکستان سرزمین پارٹی کے سنیئررہنمامیراکرم بلوچ آوارانی کی قیادت میں وفد،مشہورڈرامہ نگارایوب کھوسہ،سیدجی ایم کے پوتے سید ساگرمرتضی شاہ،سیکرٹری فنانس بلوچستان عبدالرحمن بزدار،سیکرٹری ارشدبگٹی،ڈائریکٹرڈولپمنٹ قلات وقارالملک بادینی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی محمدصادق نوتانی،ایس ڈی ای او پی ایچ ای خضدارعبدالرحیم لھڑی،وائس چانسلر لسبیلہ اوتھل یونیورسٹی دوست محمد،قاضی جھلاوان مفتی عبیداللہ نقشبندی حسینی،مفتی مولاناظفراللہ نقشبندی حسینی، سندھ یونائٹڈ پارٹی کے جنرل سیکٹری روشن علی ابڑو،پروفیسرصغیراحمدکوئٹہ،نزیراحمد کلی قمبرانی کوئٹہ،پریس کلب حب کے رپورٹر نصراللہ بزنجو،بلوچستان امن جرگہ کے سربراہ لالایوسف خلجی کوئٹہ،بی این پی کے مرکزی رہنمارکن صوبائی اسمبلی بابورحیم مینگل، سیکٹری جنرل جماعت اہل سنت پاکستان صاحبزادہ پیرخالق سلطان،سرجن ڈاکٹرمحمداکرم پنجگور،ڈاکٹرشبیراحمدمینگل کوئٹہ،ڈاکٹرعبدالقادرعمرانی کوئٹہ، ڈارکٹرجی ڈی گوادروقاص احمدلاسی،ایکسیئن ایریگیشن لورالائی فرید احمدپندرانی، عبدالکریم خراسانی زہری، کوناڑوپیرسے درمحمدرودینی کی قیادت میں قافلہ،حب چوکی غریب آبادسے لکھمیرمینگل کی قیادت میں قافلہ، میرصدام حسین مینگل کوئٹہ،سابق ناظم بشیراحمدبنگلزئی کوئٹہ،شاہ خالدمینگل بلوچ کاروان کوئٹہ،محمددین کیشگوری بلوچ کاروان ظفرمینگل کوئٹہ،حاجی جہانزیب پنجگور،محمدفریدشاہوانی کوئٹہ،محمدسرورشاہوانی،اے سی بی اینڈ آر حاجی فاروق لونی،قیصرخان لونی،میربہلول مینگل،طلال لونی ودیگروفد،میرمحمدخان مینگل سندہ جیکب آباد،نبی دادمینگل،محمدحیات مینگل،امیربخش مینگل سندہ جیکب آباد،غلام نبی مینگل،محمدرفیق شاہوانی کوئٹہ،ولی خان کراچی گلشن میمار،محمدطارق گلشن میمار، بی این پی کیرہنماڈاکٹرمٹھاخان بارانزئی،بشیراحمدجمالی ڈیرہ مرادجمالی،سیدخورشیداحمدشاہ دوپاسی،ڈاکٹرغلام مرتضے دوپادسی،ڈاکٹرعلی رضائشاہ دوپاسی،حاجی یارمحمدعمرانی،محمدعمرانی،رحمت دشتی،عرفان علی میمن بحریہ ٹاوں کراچی،حافظ طارق محمودکراچی،حاجی حبیب اسماعیل جوکھیو، ڈاکٹرمٹھاخان،ڈاکٹرنثاراحمد ڈیرہ مرادجمالی،بشیراحمد ڈیرہ مرادجمالی،ڈاکٹرقطب الدین رونجھہ بیلہ،ایڈوکیٹ محمدعثمان لاسی بیلہ،دریاخان انگاریہ،عبدالوھاب رونجھہ،قاضی عبدالطیف رونجھہ،وڈیرہ غلام قادرجاموٹ کنراچ،عبدالصمدرونجھہ،اے ڈبلیو لاسی پریس،محمدعامررونجھہ،ملک فہیم شاہوانی،شفیع اللہ شاہوانی،منظوراحمدشاہوانی، سرورشاہوانی،عبدالخالق شاہوانی،ڈاکٹرضیائالرحمن شاہ،ایڈوکیٹ سیدخلیل احمدشاہ کراچی،خیام نظامانی کراچی،ایڈوکیٹ عامرکراچی،ایڈوکیٹ اویس بھٹی کراچی،ایڈوکیٹ زین اللہ قاری کراچی،سیٹ لچمن ناس شہدادپور ضلع سانگھڑ،سیٹ ویرومل سیٹ ٹکامل سیٹ مکیش کمارسندہسانگھڑ،بیسمہ سے میرعطائالرحمن رمضانزئی،مولوی محمداسحاق رمنضانزئی،مولوی عبدالرحمن رمنضانزئی،ماسٹرامدادرمضانزئی،الطاف رمنضانزئی وفدکیساتھ،،ڈاکٹرنصراللہ بلوچ،ڈارکٹربی سی آراے نورامین زہری،ڈاکٹرظریف عیسی زئی،ڈاکٹرناشناززہری،محمدنوازسنگھوروندر،میراسماعیل لھڑی،حاجی بخش الدین رند، پی پی لسبیلہ کیرہنمامحمداکرم صابرو،حاجی انوررونجھہ جنرل سیکٹری لسبیلہ،محمداسحاق زہری جنرل سیکٹری حب،سابق سیکٹری سرورجاوید،افضل مراد،علی حیدرشاہوانی،سمیت قبائلی مزہبی ودیگرمکاتب فکر کے ہزاروں لوگ ملک بھر سے وفد کے ساتھ تعزیت کا اظہارکیا،اوردعاکی کہ اللہ پاک سردارعطااللہ خان مینگل کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔تعزیت کرنے والی شخصیات نے بلو چ قومی لیڈر کی رحلت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ بلوچستان ایک عظیم رہنماء سے محروم ہوگئی ہے۔ سردار عطاء اللہ خان ایک بے باک، نڈر اور بے داغ لیڈر تھے جنہوں نے اپنی زندگی قومی جدوجہد میں صرف کیں اور اپنی ایک پہچان بنائی۔ تاریخ میں ایسی شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں۔ سردار عطاء اللہ خان مینگل کا سیاسی خلا ء صدیوں تک پُر نہیں ہوسکے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں