سردار اختر مینگل21 اور 22ستمبر کو کوئٹہ میں سردار عطاء اللہ خان مینگل کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ لیں گے

کراچی :بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل آج 20ستمبر یعنی مزید ایک دن کراچی جبکہ 21 اور 22ستمبر کو کوئٹہ میں عظیم بلوچ رہبر بزرگ سیاستدان سردار عطاء اللہ خان مینگل کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ لیں گے جبکہ پارٹی کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس 23اور 24 ستمبر کو کوئٹہ میں ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں