تمبو، فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد قتل، ملزم فرار

تمبو:ڈیرہ مراد جمالی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت دوافراد کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے مزدور چوک کے قریب مسلح افراد نے حجام کی دکان میں گھس کرلیاقت منگی کو قتل کرنے کے بعد مبینہ طور پر گھر کے جاکر گڑیا بی بی کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر سٹی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تحویل میں لیکر سیول ہسپتال پہنچادیا جہان ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں