سندھ میں تقریباً ڈھائی ہزار تبلیغی ارکان کے ٹیسٹ منفی
کراچی،سندھ میں تقریباً ڈھائی ہزار تبلیغی ارکان کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 2889تبلیغیوں کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 437 مثبت اور 2452 منفی آئے ہیں۔مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ ان تبلیغی جماعت کے افراد کو سندھ کے مختلف اضلاع میں رکھا گیا تھا اور ان تمام افراد کو پہلے 14 روز قرنطینہ میں بھی رکھا گیا تھا
Load/Hide Comments