وزیرعلیٰ بلوچستان کی سردار یار محمد رند سے ملاقات

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند سے ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، تفصیلات کے مطابق پیر کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے صوبائی وزیر تعلیم اور پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحا ل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں