بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں زلزلہ کے جھٹکے

لسبیلہ:بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں زلزلہ کے جھٹکے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی زلزلہ کی شدت 4.1 اور گہرائی تیس کلو میٹر ریکارڈ کی گئی زلزلہ کا مرکزلسبیلہ سے 77 کلومیٹر شمال کی جانب تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں