گورنر بلوچستان اسلام آباد روانہ، وزیراعظم سے ملاقات کرینگے

کوئٹہ(انتخاب نیوز)گورنر بلوچستان اسلام آباد روانہ ہو گئے، جہاں وہ وزیراعظم سے ملاقات کرینگے، وزیراعلیٰ جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کرینگے اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگاوہ دیگر اہم و اعلیٰ شخصیات سے بھی ملاقات کرینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں