بلوچستان میں سیاسی بحران،بی اے پی کے سینیٹرز دودھڑوں میں تقسیم ہوگئے
کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹرز بھی دودھڑوں میں تقسیم ہوگئے۔ذرائع کے مطابق بلوچستان میں سیاسی بحران اور ناراض ارکان کی جانب سے وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد بی اے پی کے سینیٹرز بھی دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سمیت سینیٹرمنظوراحمدکاکڑ،نصیب اللہ بازئی،کہدہ بابر، احمد خان ناراض ارکان جبکہ انوارالحق کاکڑ،پرنس عمر احمدزئی،میرسرفرازبگٹی،دھنیش کمار وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے دھڑے میں شامل ہیں۔
Load/Hide Comments


