بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد کی مذہبی رہنما کی نماز جنازہ میں شرکت

ڈھاکہ:بنگلہ دیشمیں ہزاروں افراد کی مذہبی رہنما کی نماز جنازہ میں شرکت تفصیلا ت کے مطابق بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد کی مذہبی رہنما جبیراحمد انصاری کی نماز جنازہ میں شرکت کی، مقامی انتظامیہ نے متوفی کے خاندان کے صرف 50افراد کو نماز جنازہ میں شرکت کی اجازت دی تھی لیکن لوگوں نے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نماز جنازہ میں بھر پور شرکت کی، منتظمین کے مطابق ایک لاکھ کے قریب افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی تھی، واضح رہے کہ دنیا کے مختلف ممالک کرونا کے باعث لاک ڈاؤن ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں