نصیب اللہ مری سے بابر موسی خیل کی ملا قات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر نصیب اللہ مری سے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسی خیل کی ملا قات موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر نصیب اللہ مری سے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسی خیل نے ملا قات کی ملا قات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں