دکی، کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر نے کے باعث ایک کان کن جاں بحق

دکی:مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے ایک کان کن جاں بحق ہوگیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق کانکن کی شناخت عین اللہ ولد بسم اللہ قوم ہوتک سکنہ افغانستان کے نام سے ہوگئی ہے۔ نعش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد افغانستان روانہ کردیا گیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں