طاہر منصور خان کو جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کر دیا گیا
کوئٹہ:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعلامیہ کی مطابق طاہر منصور خان کو جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہے۔ طاہر منصور خان نے جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کا چارج سنبھال لیا ہے اور اب وہ بطور صوبائی جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان ذمہ داریاں ادا کریں گے۔
Load/Hide Comments


