مریم نواز شریف نے جام کمال خان کے استعفیٰ کو بہترین انصاف قراردیدیا
کوئٹہ: مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے وزیراعلیٰ جام کمال خان کے استعفیٰ کو بہترین انصاف قراردیدیا۔ مریم نواز نے اتوار کی شب اپنے ایک ٹوئیٹ میں لکھا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کااستعفیٰ پوئیٹک جسٹس (بہترین انصاف)ہے۔انہوں نے اپنے مداحوں سے اس حوالے سے مزید بہترین کیپشن بھی مانگے۔
Load/Hide Comments


