بی اے پی کے وفد کی ساراوان ہاؤس میں نواب اسلم رئیسانی سے ملاقات

کوئٹہ(انتخاب نیوز)بی اے پی کے وفد کی سعید احمد ہاشمی و نامزد وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی سے ملاقات کی وفد کے ہمراہ سینیٹر عبدالقادر و دیگر بھی موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں