بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی ہفتہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں کاروائی جاری تھی کہ اچانک بجلی چلی گئی جس کے دوران کاروائی اختتام پذیر ہوئی اور اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا گیا
Load/Hide Comments


