پنجگور کے علاقے میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں آگ سے جھلس کر2دو افراد جاں بحق

پنجگور کے علاقے میں دوگاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں آگ لگنے سے جھلس کر 2افرادجاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پنجگور کے علاقے سرسانڈ کے مقام پر تیز رفتار دو زمبادا گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 2افراد جھلس کرجاں بحق ہوگئے لیویز نے نعشیں قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادیں اور مزید کارروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں