کوئٹہ ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ :ہزار گنجی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق نام: خان محمد ولد صوب خان عمر
28سال قوم لانگو سکنہ دشت تیرا میل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں