کون سے نواب سردار ہیں جو حالات خراب کرتے ہیں نام بتائیں ، نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ (انتخاب نیوز)نواب اسلم خان رئیسانی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم اکاﺅنٹ ٹوئیٹر (ایکس)پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ” سردار ،نواب اپنے مراعات کے لیے بلوچستان کے حالات خراب کر رہے ہیں”۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں ان سرداروں کے نام بتائے جائیں ، اور کیا مراعات حاصل کیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں