جنرل (ر)قادر بلوچ کی خاران دھماکے کی مذمت

خاران(انتخاب نیوز)پی پی پی کے صوبائی کوآرڈینیٹر جنرل ر عبدالقادر بلوچ کا خاران چیف چوک پے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی، جنرل ر عبدالقادر بلوچ نے خود ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال خاران جا کر زخمیوں کی عیادت کی،اس موقع پر جنرل ر عبدالقادر بلوچ کا صحافیوں سے گفتگو بھی کی، انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خاران ہمارا گھر ہے،شہرکے امن و امان کو خراب کرنے کی کسی صورت بھی اجازت نہیں دینگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ زخمیوں کی علاج و معالجے کے لئے ہر قسم کی تعاون کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں