کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر ٹریفک حادثہ موٹرسایکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے مغربی بائی پاس پرجبل النور بس اسٹاپ پر ڈایوبس کی ٹکر سے موٹرسایکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


