بلوچستان کی نئی کابینہ کی تشکیل، 6ارکان حلف اٹھائیں گے

کوئٹہ:بلوچستان کی نئی کابینہ کی تشکیل،پہلے مرحلے میں 6ارکان حلف اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق بلوچستان صوبائی کابینہ7 نومبر بروز اتوار کو گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گا پہلے مرحلے میں 6 رکنی کابینہ جس میں،ظہور بلیدی سردار عبد الرحمن کھیتران،میر اسد بلوچ،میر نصیب اللہ مری،میر حاجی محمد خان لہڑی اور سردر صالح بھوتانی بطور وزیر حلف اٹھائینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں