خضدار،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق نومبر 6, 2021نومبر 6, 2021 0 تبصرے خضدار(نامہ نگار) خضدار جھالاوان کمپلیکس بس آدہ کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جان بحق پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ٹرالرکے ڈرائیور کو گرفتارکرلیاگیاہے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)