حکومت کورونا ریلیف فنڈ میں کسی شفافیت کا مظاہرہ نہیں کر رہی۔ چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ کورونا ریلیف فنڈ میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے غیر شفافیت کا مظاہرہ کیا ہے جو افسوس ناک ہے، اس بات کا اظہار انہوں نے سوموٹو کیس کے سماعت کے دوران کیا جو وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے کورونا وائرس پر قابو پانے کے اقدامات اٹھانے کے حوالے سے ہو رہا تھا، کمیٹی چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی ممبران پر مشتمل تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں