سندھ میں 115 کرونا وائرس کے مریضوں کی عمر 10 سال سے کم ہے،مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے وقت کہا کہ سندھ میں کرونا وائرس کے 115 مریضوں کی عمر 10 سال سے کم ہے بعض افراد کا یہ خیال ہے کہ یہ وباء صرف بڑی عمرکے افراد کو ہوتا ہے لیکن وزیراعلیٰ سندھ نے ایک نیا انکشاف کیا ہے
Load/Hide Comments


