جھل مگسی، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

اوستہ محمد :جھل مگسی لیویز ایریا میں رونھا برادری کے دو گروپوں میں فائرنگ سے حبیب کوٹ گوٹھ جمعہ خان رونگھا کے رہائشی قیصر خان رونگھا موقع پرقتل ہو گیا اطلاع ملتے ہیں لیویز فورس پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لیے گندا واہ ادپتال لے گئے علاقہ میں خوف حیراس پھیل گیا۔جبکہ لیویز نے فائرنگ بند کر کے علاقے میں دونوں گروہوں کے مورچے خالی کروا دیے مزید کاروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں