صوبائی بیو رو کریسی میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ: صوبائی بیو رو کریسی میں تقرریاں وتبادلے۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیا ز رانا کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق سیٹلمنٹ آفیسرمکران ڈویژن محمد یونس کا تبادلہ کر کے انہیں ڈپٹی کمشنر واشک تعینات جبکہ ڈپٹی کمشنر واشک محمد جاوید کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدیات، ایڈیشنل سیکر ٹری وزیر اعلیٰ سیکر ٹریٹ منصور احمد بلو چ کو ڈپٹی کمشنر چا غی تعینات اورڈپٹی کمشنر چاغی شفقت انور شاہوانی کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں