ڈیرہ مراد جمالی کے قریب باپ نے مبینہ سیاہ کاری کے الزا م میں فائرنگ کرکے بیٹی سمیت2افراد کو قتل کردیا
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی ) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب باپ نے مبینہ سیاہ کاری کے الزا میں فائرنگ کرکے بیٹی سمیت2افراد کو قتل کردیا۔ ولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب منجھوشوری پولیس تھانے کی حدود گوٹھ مولابخش میں مبینہ طورپر غیرت کے نام پر باپ نے فائرنگ کرکے اپنی بیٹی اور انکے مبینہ آشنا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا واقعے کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو اپنی تحویل میں لیکر ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیاجہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کردی گئیںپولیس مزید کارروائی کر رہی ہے ۔
Load/Hide Comments


