دکی، رواں سال میں ڈینگی وائرس کا پہلا کیس رپورٹ
دکی:رواں سال دکی میں ڈینگی وائرس کاپہلا کیس رپورٹ ہوگیا۔ڈینگی سے ایک نوجوان عبدالمالک جاں بحق ہوگیام ڈی ایچ او دکی ڈاکٹر جوہر خان شادوزئی کے مطابق رواں سال یہ پہلا کیس ہے۔نوجوان عبدالمالک ولد سروجان قوم شادیزئی ناصر ساکن کلی ملک سلیمان ناصر دو دن قبل اچانک بیمار ہوگئے تھے انکے ناک سے خون بہنے کی وجہ سے انہیں ڈی جی خان منتقل کیا گیا تھا جہان وہ ڈینگی وائرس سے جاں بحق ہوگئے۔
Load/Hide Comments


