اوستہ محمد، پینے کے پانی کا بحران تاحال حل نہیں کیا جا سکا، علاقہ مکین سراپا احتجاج

اوستہ محمد: اوستہ محمد میں پینے کے پانی کی کمی اگر اس موسم میں بھی پانی نہ ملے تو گرمیوں میں کیا حشر ہو گا، شہریوں کا دوھائی تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد کے شہریوں نے کہا کہ اوستہ شہر کے مختلف کالونیوں جن میں سلیم کالونی،قربان کالونی،فردوس کالونی،امان اللہ کالونی، حسین آباد محلہ، یعقوب محلہ میں پینے کا ناپید ہو گیا شہری سخت پریشان ہیں پینے کا پانی فی چھری کین 30روپے خرید رہے ہیں نہانے کے پانی کے لئے بھی پریشان ہیں شہریوں اور عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا کہ پی ایچ ائی والے شہریوں کو پانی دیں ورنہ م احتجاج کریں گے جس کی ذمہ داری پی ایچ ائی پر عائد ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں