وفاقی کابینہ نے سمگلنگ کے خلاف سزاوں سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دے دی

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے سمگلنگ کے خلاف سزاوں سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ غیر قانونی روٹس سے کرنسی، گندم،آٹا، چینی اور چاول اور دیگر اشیا کی ترسیل سمگلنگ قرار، سمگلنگ کرنے والے کو 14 سال قید کی سزا ہوسکے گی۔وفاقی کابینہ نے سمگلنگ کے خلاف سزاوں سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دے دی، کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے آرڈیننس کی منظوری دی۔ ا?رڈیننس میں غیر قانونی روٹس سے کرنسی، گندم،آٹا، چینی اور چاول اور دیگر اشیا کی ترسیل سمگلنگ قرار، 14 سال قید کی سزا ہو سکے گی۔ کسٹمز ایکٹ کے تحت قانونی روٹس سے ہی اشیاء کی ترسیل قانونی طور پر جائز ہو گی، کسٹم حکام نے شکایت کے باوجود ایکشن نہ لیا تو سیکرٹری قانون کارروائی کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں