ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 173کا ہدف

کوئٹہ (انتخاب نیوز) ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو جیتنے کیلئے 173کا ہدف دے دیا، تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا کو جیتنے کیلئے 173کا ہدف دے دیا۔ نیوزی لینڈ کے کپتا ن ولیمس نے بہترین بلے بازی کرتے ہوئے 48گیندوں میں 85اسکوار کیا جس کے بعد نیوزی لینڈ اس ہدف کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں