کوئٹہ:افغان امن معاہدہ کی خوشی میں ریلی کا انعقاد
کوئٹہ:جمعیت علماء اسلام نظریاتی نے امن معاہدے کے خوشی میں یوم تشکر منایا یوم تشکرکے سلسلے میں عظیم الشان ریلی مرکزی امیرقائد ملت اسلامیہ مولناخلیل احمد مخلص کے قیادت میں مرکزی سیکرٹریٹ سے نکال کرمختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے باچاخان چوک پرعظیم الشان کانفرنس سیمرکزی امیرقائد ملت اسلامیہ مولناخلیل احمد مخلص مرکزی کنونیرمولاناعبدالقادرلونی مرکزی جنرل سیکرٹری مولنامحمودالحسن قاسمی ضلعی امیرمولناقاری مہراللہ سید حاجی عبدالستارچشتی مولناعبدالروف مولناعبدالستارآزاد عبیداللہ حقانی معاون کنوئنیرحاجی حیات اللہ کاکڑ جیٹی آئی پاکستان کیمرکزی صدر عبدالرحیم صبا مولنانیازمحمد حاجی حبیب اللہ صافی مولناعبدالرحیم مولوی رحمت اللہ حقانی حافظ عبدالواحدہاشمی عزیزاللہ ذاکری بشیراحمد عزیزاللہ ذاکری خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی امارات افغانستان کیفتح کے بعد اب نیودہلی اور واشنگنٹن پر فتح کے پرچم لہرائے گے صرف افغانستان کی فتح ہماری منزل نہیں بلکہ ہماری منزل خداکی زمین پر خدا کاحاکمیت ہوگا جہاد قیامت جاری رئیگا اب یہ فتح کفری اور طاغوتی قوتوں کی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگامجاہدین اسلام نیامریکہ کااینٹ سے اینٹ بجادیاآج مجاہدین سے راہ فرارمانگ رہی ہیں مجاہدین اسلام اور شہدا کی قربانیوں کی بدولت آج امت مسلمہ پر آزادی کے سورج طلوع ہوچکاہے انہوں نے کہا کفری قوتوں کی یلغار کے خلاف امت مسلمہ پر جہاد فرض ہوچکا ہے اسلامی فریضہ کا مقصد فساد کو جڑ سیختم کرناہے