دنیا میں لاک ڈاؤن لیکن سویڈن میں معمولات زندگی میں پہلے کیطرح

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے مکمل طور پر لاک ڈاؤن ہے، عالمی صحت ادارے کے مشورے کے بعد دنیا کے بیشتر ممالک نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے لاک ڈاؤن لگا دیا لیکن سویڈن ایک ایسی ملک ہے جہاں کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں اور 15 ہزار سے زائد کیسز کے باوجود لاک سرکاری سطح پر لاک ڈاؤن نہیں کیا گیا ہے۔ حکومت نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ اجتماع سے گریز کیا جائے، جبکہ کھیل اور دیگر بڑے اجتماعات پر پابندی عائد ہے لیکن ملک میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگایا گیا ہے، سویڈن صدر کا کہنا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن سے ملکی معیشت تباہ ہو جائے گی، جبکہ اگر لاک ڈاؤن کیا بھی جائے تو کب تک، اس سے بہتر یہ ہے کہ ہم احتیاط کریں لیکن لاک ڈاؤن سے نقصانات بھی زیادہ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں