عدالتوں اور افواج پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈے جاری ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مریم نواز کی طرف سے سولہویں التوا کی درخواست کی گئی۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ دوسری طرف عدالتوں اور افواج پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈے مہم جاری و ساری سیسیلین مافیا نہیں تو اور یہ لوگ کیا ہیں
Load/Hide Comments


