ڈاکٹر کہور خان بلوچ کی تدفین آبائی گاٶں شاپک میں کردی گئی

نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سیکریٹری ریسرچ اینڈ ایڈوکیسی،معروف ادیب و دانشور عظیم قومی رہنما ڈاکٹر کہور خان بلوچ کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں شاپک میں ادا کر دیا گیاجنازے میں سیاسی و سماجی شخصیات،وکلاء،ڈاکٹرز،ٹیچرز،ادیب سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں اور نیشنل پارٹی کے مرکزی،صوبائ،ضلعی اور تحصیلوں کے نمائندوں،پارٹی کارکنان سمیت علاقے کے عوام نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں