دالبندین،ٹریفک حادثہ، ایک شخص زخمی
دالبندین: دالبندین کے علاقے میں ٹریفک حادثہ ایک شخص زخمی ہوگیا، لیویز کے مطابق ہفتہ کو دالبندین کے علاقے یک مچھ کے قریب ٹرک اور گاڑی کے درمیان ٹکر کے نتیجے مین کار سوار شاہ محمد نامی سکنہ روتھک ماشکیل شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے یک مچھ سے دالبندین ریفر کر دیا گیا مزید کاروائی جاری ہے
Load/Hide Comments


