بلوچستان اسمبلی میں اب کوئی اپوزیشن نہیں، سب حکومت کا حصہ ہیں، ملک نعیم بازئی

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم بازئی نے ایک عرصے بعد پوائنڈ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان اسمبلی میں اب کوئی اپوزیشن نہیں سب حکومت کا حصہ ہے میرا بھی مطالبہ ہے کہ ماضی میں اگر کسی محکمے میں پوسٹوں کو فروخت کیا گیا تو ان کے خلاف ضروری کارروائی ہونے چاہیے بلوچستان اسمبلی میں اب کوئی اپوزیشن نہیں سب حکومت کا حصہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں