مانجھی پور،18سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی
مانجھی پور (حاجی خدابخش کھوسہ سے) پولیس تھانہ عادل پور کی حدود میں 18 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ عادل پور کی حدود گوٹھ غلام رسول میں 18 سالہ نوجوان کاشف علی نے مبینہ طور پر آتشی اسلحہ سے فائر کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردیا۔
Load/Hide Comments


